Friday, 14 February 2014

Simple moving averages in urdu

Simple Moving averages

 سمپل موونگ ایورج ایک انتہائ سمپل انڈیکیٹر ھے یھ دراصل کچھ پچھلی کینڈلذ کے کلوذنگ پراءس کو جمع کر کے نکلتی ھے ۔
یہ چارٹ کے ٹرینڈ کو ضاہر کرتی ھے ۔
لیکن یہ آہستھ چلتی ھے جس کی وجھ سے یہ کافی دیر سے ٹرینڈ کا بتاتے ہیں ۔
Simple moving average in urdu
 

No comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More