Dynamic Support and Resistance
موونگ ایورج کو آپ سپورٹ اور رذسٹینس دیکھنے کے لیے استعمال کر سکتےھیں ۔
یہ لگاتار تبدیل ھوتی ھے جس کی وجہ سے آپ اسے سپورٹ اور رذسٹینس دیکھنے کے لیے استعمال کر سکتے ھیں ۔
جیسا آپ کو چارٹ میں دکھایا گیا ھے ۔
سپورٹ اور رذسٹینس کیا ھوتی ھے؟